50

شیخ رشید کی لال حویلی کو مبینہ دھمکی آمیز کال موصول…

Spread the love

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کو مبینہ دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔شیخ رشید کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ دھمکی آمیز کال لال حویلی کے لینڈلائن نمبر پر موصول ہوئی ہے۔
شیخ رشید نے تھانہ وارث خان میں قانونی کارروائی کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں