60

ٹیلی فون کال کا معاملہ،شوکت ترین ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم کو مطمئن نہ کر سکے…

Spread the love

خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ کو کال کر کے آئی ایم ایف پروگرام لینے سے انکار کرنے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو مطمئن نہ کر سکے۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق شوکت ترین انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہو کر انکوائری میں شامل ہوئے. شوکت ترین دوسرا نوٹس ملنے پر بدھ کی شام ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ پہنچے اور انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں