91

فواد چوہدری کی عمران خان کے وکیل پر تنقید،ججز کو بھی مشورہ دے ڈالا

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اپنی ہی جماعت کے سربراہ عمران خان کے وکیل حامد خان پر برس پڑے۔سماعت کے دوران جب ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون نے بتایا کہ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو معافی مانگنی چاہیے.جس پر حامد خان نے جواب دیا کہ ہمارا فواد چوہدری کے بیان سے کوئی تعلق نہیں ہے.اس شخص سے کسی اچھائی کی توقع بھی نہیں کی جا سکتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں