18

حساس معلومات رکھنے والے 500 سے زائد افراد نے پاکستانی شہریت چھوڑ دی،چیئرمیں نادرا

Spread the love

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین نادرا نے انکشاف کیا ہے کہ حساس معلومات رکھنے والے 500 سے زائد لوگ پاکستان میں کام کرنے کے بعد پاکستانی شہریت چھوڑ گئے۔چیئرمین نادرا طارق ملک کے انکشاف پر پی اے سی نے پاکستانی شہریت چھوڑنے والوں کی فہرست طلب کر لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں