74

ایان علی نے 100 کلو وزن اور ذہنی دباؤ پر کیسے قابو پایا؟ماڈل نے بتا دیا

Spread the love

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی ماڈل ایان علی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے منی لانڈرنگ کیس سے نمٹنے کے بعد اپنے بڑھتے وزن پر قابو کیسے پایا۔معروف ماڈل ایان علی نےبتایا ہے کہ انہوں نے انزائٹی اور دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد کس طرح اپنا وزن کم کیا. ویڈیو میں انہیں سخت ورزشیں کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ایان علی نے بتایا کہ وہ پی ٹی ایس ڈی پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈرکا شکار تھیں جس کے بعد ان کا وزن 60 کلو سے 100 کلو تک چلا گیا تھا لیکن اب وہ اپنی سخت ورزش کے معمول کے بعد 58 کلوگرام ہو چکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں