81

پاکستانی کرکٹرز سخت سکیورٹی سے پریشان، باہر سے کھانا آڈر کرنے پر بھی پابندی عائد…

Spread the love

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سخت سکیورٹی کے باعث قومی کھلاڑی شدید پریشان ہیں۔کھلاڑیوں کو نیا ہدات نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے تحت وہ باہر سے کھانا آڈر نہیں کرسکتے.تمام کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ جو ہوٹل میں کھانا ہوگا وہ ہی کھانا ہو گا۔ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کو باہر جانے کے لیے بھی ایک روز پہلے بتانا ہوگا تاہم کووڈ پروٹوکول ختم ہونے کے باوجود کھلاڑی ہوٹل تک ہی محدود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں