63

230 وہیل مچھلیاں پراسرار طریقے سے ساحل پر پھنس گئیں…

Spread the love

آسٹریلیا کی ریاست تسمانیہ کے مغربی ساحل پر متعدد وہیل مچھلیاں پراسرار طریقے سے پھنس گئی ہیں۔تسمانیہ کے محکمہ قدرتی وسائل و ماحولیات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ 230 پائلٹ وہیل مچھلیاں ساحل پر پھنس گئی تھیں۔بیان میں عندیہ دیا گیا کہ ان میں سے 50 فیصد وہیل مچھلیاں ہی زندہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں