61

پیوٹن کی جوہری معاملات میں بلیک میلنگ پر مغرب کو وارننگ،فوج کو متحرک رہنے کا حکم…

Spread the love

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ملکوں پر تنقید کرتے ہوئے روسی فوج کو متحرک رہنے کا حکم جاری کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹی وی خطاب کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ مغرب روس کے خلاف نیوکلیئر بلیک میلنگ میں ملوث ہے اور روس کے خلاف جارحیت میں تمام حدیں کراس کر چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں