48

ڈینگی کے مریض کو کس چیز کا زیادہ استعمال کرنا چاہیے؟

Spread the love

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ ڈینگی میں مبتلا شخص کو صرف بلیڈنگ ہونے کی صورت میں پلیٹلیٹس لگائے جاتے ہیں۔
وزیر صحت سندھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈینگی کے مریضوں کو زیادہ سے زیادہ پانی پیناچاہیے. پپیتے کے پتے ڈینگی کے مریضوں کے لیے فائدہ مند نہیں ہیں.پپیتے کے پتے ڈائریا کر سکتے ہیں جس سے ڈینگی کے مریض کی حالت مزید بگڑ سکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں