85

بابر اعظم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتا دی…

Spread the love

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجوہات پر بات کی ہے۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پہلے 10 اوورز میں پاکستانی ٹیم نے اچھا آغاز فراہم کیا تھا لیکن بعد میں اچھی پارٹنر شپ نہیں لگیں جس کی وجہ سے ٹیم بڑا اسکور نہیں کر سکی۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاری کے لیے بیٹنگ آرڈر کے مختلف کمبی نیشن آزما رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں