53

خلیل الرحمان جب تک کام سے مطمئن نہیں ہوتے دوسرے کو قبر تک پہنچا دیتے ہیں:ریما خان

Spread the love

سینئر اداکارہ ریما خان نے مصنف اور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کو بڑبولا قرار دے دیا ہے۔ریما خان نے خلیل الرحمان قمر کا تعارف منفرد انداز میں کرواتے ہوئے کہا کہ لمبا دھاگا اور لمبی زبان ہمیشہ الجھ جاتے ہیں اسی لیے لمبے دھاگے کو لپیٹ کر اور لمبی زبان کو سمیٹ کر رکھنا چاہیےلیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اگر خلیل الرحمان کی زبان سمیٹ دی گئی تو وہ خزانے جو ان کے قلم سے ہم تک پہنچتے ہیں وہ اس انداز سے نہیں پہنچیں گے جیسا ہم دیکھنا چاہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں