69

نامور بھارتی کامیڈین راجو شری واستو 58 برس کی عمر میں چل بسے…

Spread the love

بھارت کے معروف کامیڈین و اداکار راجو شری واستو 58 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجو شری واستو کو 10 اگست کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں اب تک وہ زیرِ علاج تھے اور اب اہلخانہ کی جانب سے اداکار کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں