55

اسلامی نظریاتی کونسل کم عمری کی شادی کی روک تھام پر کام کر رہا ہے:علامہ طاہر اشرفی

Spread the love

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کم عمری کی شادی کی روک تھام پر کام کر رہا ہے۔کراچی میں کم سنی کی شادی اور صحت کے مسائل سے متعلق قومی مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ کم سنی کی شادی سے بچے اور ماں کی صحت پر بھی اثر پڑتا ہے۔طاہر اشرفی نے کہا کہ لڑکی شادی کے بعد تین گھر دیکھتی ہے اور شادی کے حوالے سے اسلام نے بیٹیوں کو بھی حق دیا ہے. اسلام میں بھی عاقل اور بالغ کے لیے شادی کا ذکر کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں