57

وفاق اور پنجاب میں تنازع،سی سی پی او لاہور کا عہدہ چھوڑنے سے انکار…

Spread the love

وفاقی وزراء کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی، آئی جی پنجاب اور سی سی پی او کے درمیان کشیدگی کا معاملہ تاحال برقرار ہے۔ذرائع کے مطابق وفاق کے نوٹیفکیشن کے باوجود سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے عہدے کا چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے۔سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کا کہنا تھا میں چارج نہیں چھوڑ رہا. جب تک پنجاب حکومت نہیں کہے گی چارج نہیں چھوڑوں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں