41

اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کیخلاف درخواست واپس لے لی…

Spread the love

اسحاق ڈار نے اشتہاری اور مفرور قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی۔سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے کے خلاف درخواست واپس لے لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں