48

گیم پلان تیار ہے اور اس کا سب کو پتا ہے:رہنما مسلم لیگ ن

Spread the love

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ عمران خان گندے پیسے کی بنیاد پر قوم میں انتشار پھیلا رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کا کہنا تھا کہ عمران خان کی 21 سال کی جدوجہد میں قوم کو کیا ملا؟ عمران خان نے امریکی فرموں سے اپنے لیے لابنگ کروائی. وہ اپنے جھوٹ کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں رکھتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں