66

پنجاب میں پی ٹی آئی کارکن اپنے خلاف درج مقدمات ختم کروانے میں مصروف…

Spread the love

مخالفین پر مقدمات خارج کروانے کا واویلا کرنے والی تحریک انصاف کے کارکن خود پنجاب میں پارٹی کی حکومت قائم ہونے کے بعد اپنے خلاف درج مقدمات خارج کروانے میں مصروف ہیں۔ صوبے میں تحریک انصاف کی حکومت قائم ہونے کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف درج مقدمات خارج ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف 12 مقدمات خارج کردیے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس نے مقدمات کی اخراج رپورٹ بھی بنادی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں