58

نیب کا نئے قانون کے تحت 25 سال پرانے کیسز کا جائزہ لینے کا فیصلہ…

Spread the love

نیب قانون میں تبدیلی کے بعد اہم پیشرفت ہوگئی اور نئے ترمیمی ایکٹ کے تحت پرانے مقدمات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
قومی احتساب بیورو نیب نے 25سال پرانے کیسز کا بھی ترمیمی ایکٹ کے تحت جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔آصف زرداری کیخلاف پرانے مقدمات پر بھی نظر ثانی کی جائے گی۔اُرسس ٹریکٹر،اے آر وائی گولڈ ریفرنس،ایس جی ایس کوٹیکنا،پولو گراؤنڈ مقدمات کا بھی دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔ نیب نے نظرثانی کیلیے ہائیکورٹ میں زیر التوا اپیلوں پر مہلت لینے کا فیصلہ کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں