62

مارک زکربرگ کے اثاثوں میں 2022 کے دوران 71 ارب ڈالرز کی کمی…

Spread the love

مارک زکربرگ کی میٹاورس کے قیام کی کوششیں حقیقی دنیا میں ان کے لیے کافی بھاری ثابت ہورہی ہیں۔میٹا پلیٹ فارم کے سی ای او 2022 کے دوران 71 ارب ڈالرز سے محروم ہوچکے ہیں۔درحقیقت رواں سال مختلف وجوہات کے باعث دولت سے محروم ہونے والے افراد میں مارک زکربرگ سرفہرست ہیں۔مارک زکربرگ اس وقت 55.9 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے 20 ویں امیر ترین شخص ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں