Spread the love
بھارت میں ایک خاتون نے بیٹی کے عاشق پر مرچیں پھینک دیں.یہی نہیں بیٹوں کے ساتھ مل کر لڑکے پر سلاخوں سے تشدد بھی کیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پونے سےتعلق رکھنے والی خاتون نے بیٹی کے عاشق کو بیٹوں کے ساتھ مل کر شدید ترین تشدد کا نشانہ بنایا اور اس پر مرچیں پھینک دیں۔