19

ہر 4 سیکنڈ میں ایک فرد بھوک کی وجہ سے ہلاک ہونے لگا…

Spread the love

ہر 4 سیکنڈ میں ایک فرد بھوک کی وجہ سے ہلاک ہوجاتا ہے۔یہ انکشاف 200 سے زیادہ این جی اوز نے ایک کھلے خط میں کرتے ہوئے بھوک کے بحران کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی اقدامات پر زور دیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر 75 ممالک سے تعلق رکھنے والی 238 این جی اوز بشمول آکسفیم اور سیو دی چلڈرن نے ایک کھلے خط کو جاری کیا۔
اس خط میں کہا گیا کہ دنیا بھر میں 34 کروڑ 50 لاکھ افراد کو خوراک دستیاب نہیں.اس تعداد میں 2019 سے دگنا اضافہ ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں