65

ریشم نے تنقید کے بعد گلی محلوں کی صفائی کرنے کی ٹھان لی…

Spread the love

گزشتہ دنوں دریا میں پلاسٹک کی تھیلیاں پھینکنے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے کے بعد پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے سڑکوں کی صاف صفائی شروع کردی۔اداکارہ ریشم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ سڑک کنارے پڑے گندگی کے ڈھیر کی صفائی کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں