49

ایون فیلڈ ریفرنس:نیب مریم نواز سے قبل نواز شریف پر جرم ثابت کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ

Spread the love

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف درخواست پر نیب کو مریم نواز سے قبل نواز شریف پر جرم ثابت کرنے کی ہدایت کردی.عدالت نے لندن کے اپارٹمنٹس اور نواز شریف کے درمیان تعلق پر نیب سے چار سوالات کے جوابات بھی مانگ لیے۔ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں