55

مفروضے پر نہیں جاسکتے،نیب دستاویز سے نوازشریف کا پراپرٹیز سے تعلق ثابت کرے…

Spread the love

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مریم نواز کی اپیل پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیےکہ مفروضے پر نہیں جاسکتے.نیب دستاویز سے نواز شریف کا پراپرٹیز سے تعلق ثابت کرے۔ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نےکی۔سماعت کے آغاز میں نیب پراسیکیوٹر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دینےکا عدالتی فیصلہ پڑھ کر سنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں