58

جانتا تھا شعیب کو عزت نہیں ملےگی،،،ریٹائر ہونےکا مشورہ دیا تھا: محمد حفیظ

Spread the love

قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے آل راؤنڈر شعیب ملک کو ریٹائرمنٹ کے حوالے سے دیے گئے مشورے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ایک انٹرویو میں شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے پر محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ شعیب ملک نے پاکستان کے لیے 21 سے 22 سال اعلیٰ معیار کی بہترین خدمات انجام دیں جس کے لیےان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں