61

کراچی کے شہریوں کیلئے فی یونٹ بجلی 4 روپے 21 پیسے سستی ہونےکا امکان…

Spread the love

اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 4 روپے 21 پیسے سستی ہونےکا امکان ہے۔کےالیکٹرک کی طرف سے نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست میں اگست کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی 4 روپے 21 پیسے سستی کرنےکی تجویز دی گئی ہے. اتھارٹی 29 ستمبر کو درخواست کی سماعت کے بعد فیصلہ کرےگی۔درخواست مکمل منظوری کی صورت میں کے الیکٹرک کے صارفین کو 7 ارب 21کروڑ روپے کا ریلیف مل سکےگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں