62

تھر میں گینگ ریپ کے بعد لڑکی کی خودکشی کی خبر پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا نوٹس…

Spread the love

ضلع تھر پارکرکے شہر مٹھی میں لڑکی سےگینگ ریپ کے بعد خودکشی کی خبر پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے اخبار کی خبر پر ڈی آئی جی میرپور خاص اور ایس ایس پی تھرپارکر کو طلب کرلیا۔عدالت عالیہ کی جانب سے حکم جاری کیا گیا ہےکہ ایس ایچ او اورکیس کا تفتیشی افسر 22 ستمبر کو ریکارڈ سمیت پیش ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں