44

آئی ایم ایف ڈیل ناکام بنانےکی مبینہ کوشش،،،ایف آئی اے نے شوکت ترین کو طلب کرلیا…

Spread the love

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اےنے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو وزیرخزانہ کے پی تیمور سلیم جھگڑا کو وفاق سے تعاون نہ کرنےکی کال کرنے کے معاملے پر طلب کرلیا۔شوکت ترین کو انکوائری میں بیان ریکارڈ کرانے کے لیے 21 ستمبر صبح 10 بجے طلب کیا گیا ہے۔ شوکت ترین کو وزیر خزانہ کے پی تیمور سلیم جھگڑا کو فون کال کرنے پر طلب کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں