37

ٹرانسجینڈر ایکٹ کیخلاف درخواست: سینیٹرمشتاق اور فرحت بابرکی فریق بننےکی درخواستیں منظور

Spread the love

ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف درخواست کی سماعت میں وفاقی شرعی عدالت نے سینیٹرمشتاق احمد خان اور فرحت اللہ بابرکی فریق بننے کی درخواستیں منظور کرلیں۔وفاقی شرعی عدالت میں خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے سینیٹرمشتاق احمد خان، فرحت اللہ بابر، الماس بوبی سمیت دیگر افراد کی فریق بننے کی درخواستیں منظور کرلیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں