40

جو ڈراتا ہے اسےبھی ڈراؤ،،،گمنام نمبروں سے آنیوالی کالز پر عمران کی کارکنوں کو ہدایت…

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گمنام نمبروں سے ملنے والی دھمکیوں پر کارکنوں کو بھی جواباً ڈرانے کی ہدایت کر ڈالی۔چکوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ گمنام نمبروں سے دھمکیاں دینے کے لیے فون آتا ہے.مسٹر ایکس اور مسٹر وائے لوگوں کو دھمکیاں دیتے ہیں۔دوران خطاب عمران خان نے کارکنوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں کو جواب میں بھی دھمکیاں دو.جو ڈراتا ہے اسے جواب میں بھی ڈراؤ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں