47

خود نام لینےکی ہمت نہیں اور قوم کو سبق دے رہے ہوکہ انہیں دھمکاؤ: مریم کی عمران پر تنقید

Spread the love

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئےکہا ہےکہ ان میں خود نام لینے کی ہمت نہیں اور قوم کو کیا سبق دے رہے ہو کہ ان کو للکارو اور دھمکاؤ۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ جلسے میں للکاریں اور رات کے اندھیروں میں پیر پڑ جائیں. عمران خان مسٹر ایکس اور مسٹروائے کا نام لیں.عمران خان کوبرا لگا ہےکہ ان کی پارٹی کے لوگوں کے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہیں.کل جوکالز کروا رہا تھا آج کہتا ہےکہ ان کے لوگوں کوکالز آتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں