8

عمران خان لاکھ چیخیں،،،آرمی چیف کا تقرر وزیراعظم کریں گے: مولانا فضل الرحمان

Spread the love

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ عمران خان لاکھ چیخیں، آرمی چیف کا تقرر آئین کے مطابق ہوگا اور فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔لاڑکانہ میں صحافیوں سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان ہوتے کون ہیں حکومت کو آرمی چیف کی تقرری سے روکنے والے. انہیں مداخلت کا حق نہیں دیں گے.وہ لاکھ چیخیں یا جو بھی کریں.وزیراعظم کا آئینی اختیار ہے وہ میرٹ پر فیصلہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں