48

خاتون جج دھمکی کیس:ہائیکورٹ کےآرڈرکےبعد ہمارا دائرہ اختیار نہیں بنتا:انسداد دہشتگردی عدالت

Spread the love

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق کیس کی سماعت میں انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج نے ریمارکس دیے کہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ان کا دائرہ اختیار نہیں بنتا۔
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی.کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نےکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں