95

ممبر الیکشن کمیشن سندھ کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد…

Spread the love

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممبر الیکشن کمیشن سندھ کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔فواد چوہدری کے وکیل نے دلائل دیے کہ نثار درانی کی تعیناتی آرٹیکل 216 کی خلاف ورزی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں