75

فارن فنڈنگ کیس:پی ٹی آئی کو تفصیلات جمع کرانے کیلئے 6 ہفتوں کی مہلت…

Spread the love

فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو تفصیلات جمع کرانے کے لیے 6 ہفتوں کی مہلت مل گئی۔پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہوئی۔تحریک انصاف کے وکیل کی جانب سے الیکشن کمیشن میں غیر ملکی فنڈنگ کیس سے متعلق عبوری جواب جمع کرایا گیا. 4 افراد کے نائیکاپ اور ویڈیوز بھی جمع کرائی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں