103

اسکردو میں زلزلہ،پہاڑ سے پتھر گرنے سے روڈ بلاک،کئی افراد زخمی…

Spread the love

اسکردو کے سب ڈویژن روندو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق روندو میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.3 اور زیز زمین گہرائی 40 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق اسکردو کے سب ڈویژن روندو میں آنے والے زلزلے کے باعث گلگت اسکردو روڈ بلاک ہو گئی اور پتھر لگنے سے کئی مسافر زخمی ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں