61

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ محفوظ…

Spread the love

الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کے دوران ان کے وکیل علی ظفر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اسپیکر نے شواہد کے مطابق عمران خان کو نااہل کرنے کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجا. اسپیکر نے یہ ریفرنس 5 اراکین کی درخواست پر فائل کیا جس میں کہا گیا کہ 63 ٹو کے تحت درخواست دائر کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں