88

جرائم کی بڑھتی وارداتیں،نجی سی سی ٹی وی کیمروں کو ون فائیو سے منسلک کرنے پر غور

Spread the love

کراچی میں تمام نجی سی سی ٹی وی کیمروں کو مددگار15 سسٹم سے منسلک کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں نجی سی سی ٹی وی کیمروں کو مدد گار ون فائیو سسٹم سے منسلک کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں