90

زحل کے گرد دائرے کیسے بنے؟سائنسدانوں نے جان لیا

Spread the love

سائنسدانوں نے یہ جان لیا ہے کہ سیارہ زحل کے مشہور دائرے کیسے وجود میں آئے۔
درحقیقت یہ دائرے ہمارے نظام شمسی کے دوسرے سب سے بڑے سیارے کے اپنے ایک چاند کی وجہ سے بنے۔
امریکا کے میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی تحقیق کے مطابق یہ چاند زحل کی کشش ثقل کی زد میں آکر ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں