Spread the love
انٹربینک تبادلہ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر 96 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر 96 پیسے مہنگا ہوکر کاروبار اختتام پر 236.84 روپے کا ہوگیا۔
انٹربینک کے کاروباری ہفتے میں ڈالر 8.66 روپے مہنگا ہوا ہے جبکہ رواں مہینے انٹربینک میں اب تک ڈالر 18.09 روپے مہنگا ہوچکا ہے۔