69

حکومت کے پاس سیلاب سے نمٹنے کیلیے کوئی پلان ہی نہیں:عمران خان

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس سیلاب سے نمٹنے کیلیے کوئی پلان ہی نہیں ہے.یہ لوگ ملک کا سوچنے کے بجائے اپنی کرپشن بچا رہے۔خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ایک طرف مہنگائی بڑھ رہی ہے اور دوسری طرف معیشت کمزور ہورہی ہے. آج بجلی مہنگی بھی ہے اور لوڈشیڈنگ بھی زیادہ ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں