102

چشمہ پہننے والے افراد کم ذہین نظر آتے ہیں،تحقیق

Spread the love

متعدد افراد کا خیال ہے کہ چشمے پہن کر وہ زیادہ ذہین نظر آتے ہیں۔اگر آپ کا بھی یہی سوچنا ہے تو بہتر ہے کہ چشمے کی جگہ کانٹیکٹ لینس کا استعمال کریں۔یہ دعویٰ ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا جس میں دریافت کیا گیا کہ جو افراد چشمے پہنتے ہیں وہ کم پرکشش، کم ذہین اور اعتماد کی کمی کا شکار محسوس ہوتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں