96

اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے روبوٹ کو لطائف پر ہنسنے کی تربیت…

Spread the love

جاپانی سائنسدانوں نے ایک روبوٹ کو لطائف پر ہنسنے کی تربیت دی ہے۔اس تربیت کا مقصد یہ ہے کہ روبوٹ کو انسانوں جیسا بنایا جاسکے۔کیوٹو یونیورسٹی کے ماہرین نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے روبوٹس کو ہنسنے کی تربیت فراہم کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں