63

گوگل فوٹوز میں متعدد نئے فیچرز متعارف…

Spread the love

گوگل نے اپنی مقبول ایپ فوٹوز کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔فوٹوز کے اسٹوریز جیسے میموریز فیچر میں کمپنی کی جانب سے کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔اب یہ ایپ صارف کی تصاویر سے نئی میموریز خودکار طور پر تیار کرے گی جبکہ اس حوالے سے کچھ شیئرنگ آپشن بھی فراہم کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں