76

ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا…

Spread the love

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ہوئی ہے۔800 روپے کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 686 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 33 ہزار 488 روپے ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں