75

امریکا نے افغانستان کے منجمد اربوں ڈالرز ایک نئے فنڈ میں منتقل کردیے…

Spread the love

امریکا کی جانب سے سوئزرلینڈ اور افغان معاشی ماہرین کے ساتھ مل کر ایک نئے فنڈ کو قائم کیا گیا ہے جس کو افغانستان کے معاشی استحکام کے لیے استعمال کیا جائے گا۔اس فنڈ میں وہ اربوں ڈالرز منتقل کیے جائیں گے جو افغانستان کی ملکیت ہیں مگر طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد ان اثاثوں کو منجمد کردیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں