Spread the love
ڈی آئی خان کی گومل یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی ابتر حالت پر جامعہ گومل کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کیا گیا ہے۔