79

پی سی بی نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر کرکٹر آصف آفریدی کو معطل کردیا

Spread the love

پاکستان کرکٹ بورڈ نے خیبر پختونخوا کے لیفٹ آرم اسپنر آصف آفریدی کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ کرکٹر آصف آفریدی کو آرٹیکل 4 اعشاریہ 7 اعشاریہ 1 کے تحت معطل کرتے ہو ئے نوٹس آف چارج جاری کر دیا گیا ہے۔وہ تحقیقات مکمل ہونے تک کرکٹ کی کسی بھی طرح کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے.انہیں 14 روز کے اندر جواب جمع کرانے کا کہا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں