81

یوکرین نے 6 ہزار مربع کلو میٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا،،،یوکرینی صدر کا دعویٰ…

Spread the love

یوکرینی صدر ولودو میر زیلینسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس سے جاری جنگ میں یوکرین نے 6 ہزار مربع کلومیٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔ یوکرینی صدر نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ رواں ماہ جوابی کارروائیوں میں مشرق اور جنوب میں کئی علاقے حاصل کیے۔اس کے علاوہ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ یوکرین نے شمال مشرقی خارکیف ریجن میں پیش قدمی کا دعویٰ کیا ہے جس میں خارکیف کے ازیوم، کپیانسک، بلاکلیا سمیت کئی شہر شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں