Spread the love
صوبہ پنجاب کے چیف سیکرٹری کامران علی افضل نے کہا ہے کہ صوبے میں سیاسی مداخلت بہت زیادہ ہے.کسی میوزیکل چیئر کا حصہ نہیں بننا چاہتا۔لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی صدارت آل سیکرٹریز کانفرنس ہوئی جس میں خطاب کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ میں کسی میوزیکل چیئر کا حصہ نہیں بننا چاہتا۔